Recent Comments

No comments to show.

آئی سی سی ایوارڈز جیتنے والے بابر اور شاہین کا پاکستانی مداحوں کے نام پیغام

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز اپنے نام کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مداحوں کے نام پیغام جاری کیا ہے۔

ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں سے اظہار تشکر کیا۔

انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’میں اللہ تعالیٰ، اپنے خاندان، دوستوں اور مداحوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ مجھے اپنی تمام تر محبت اور بھروسے کے ساتھ بہتر پرفارمنس دینے پر مجبور کیا۔‘

50% LikesVS
50% Dislikes