Recent Comments

No comments to show.

پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کورونا وائرس کا شکار ہو گئے! پشاور زلمی نے ان کی جگہ کن دو کھلاڑیوں کو سکواڈ میں شامل کیا؟ بڑی خبر

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 شروع ہونے میں کچھ ہی دن باقی ہیں اور کورونا کے وار کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

پشاور زلمی نے دو کھلاڑی ارشد اقبال اور کامران اکمل کورونا مثبت آئے تھے 21 اور 22 جنوری کو۔

ان کی جگہ پشاور زلمی نے امام الحق اور عماد بٹ کو سکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 27 جنوری سے شروع ہو رہا ہے پہلا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes