Recent Comments

No comments to show.

محمد عامر نے کراچی کنگز کو کئی میچز جتوائے ہیں۔۔ ٹیم ان پر انحصار کرتی ہے، بابر اعظم

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن شروع ہونے میں کچھ ہی دن باقی ہیں۔

کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ محمد عامر نے ہمیں کئی میچ جتوائے ہیں اور ٹیم کو کئی بار مشکلات سے نکالا ہے اور ٹیم ان پر انحصار کرتی ہے۔

انہوں نے شرجیل خان کے بارے میں بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ گیم چینجر ہیں اور ان کے ساتھ اوپننگ انجوائے کرتا ہوں۔

انہوں نے ٹیم کمبی نیشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس 6 بیٹرز ہیں اور بیٹنگ آل راونڈرز بھی ہیں میں ٹیم سے مطمعن ہوں۔

50% LikesVS
50% Dislikes