Recent Comments

No comments to show.

عثمان ایک مسلمان ہے اور ہمیں پتہ ہے مسلمان شراب سے دور رہتے ہیں۔۔ پیٹ کمنز نے ساتھی کھلاڑیوں کو شراب کی بارش کرنے سے کیوں روکا؟ انہی سے جانیے

تفصیلات کے مطابق اسٹریلیا نے انگلینڈ کو 4-0 ہرا کر ایشز سیریز اپنے نام کی۔

جیت کے بعد جشن کے اوقات میں ٹیم جشن منا رہی تھی شراب کی بوتلیں کھلی تو عثمان خواجہ سٹیج سے اتر کر چلے گئے اس کے بعد پیٹ کمنز نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو شراب اچھالنے سے منع کیا۔

اور عثمان خواجہ کو سٹیج پر تصویر کچھوانے کے لئے واپس بلایا، یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے اور پیٹ کمنز کی اس دل جیتنے والی حرکت کو سوشل میڈیا پر خوب صراہا جا رہا ہے۔

اسی کے بارے میں انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ عثمان ایک مسلمان ہیں اور انہیں پسند نہیں شراب کو اچھالے جانا میں نے بس یہ یقینی بنایا کہ شراب نہ اچھالی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes