Recent Comments

No comments to show.

سیفی بھائی سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے، جب بھی میں کپتانی میں کہیں پھنس جاتا ہوں تو سیفی بھائی سے مشورہ لیتا ہوں۔۔ بابر اعظم

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے بابر اعظم اور ٹیم کی ورلڈ کپ میں بہترین پرفامنس دینے پر اعزاز دینے کے لئے تقریب رکھی تھی۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ جب بھی میں کپتانی میں کہیں پھنس جاتا ہوں تو شاداب خان سے مشورہ لیتا ہوں اور ٹیسٹ میں رضوان سے اور شعیب ملک سے بھی پوچھتا ہوں۔

لیکن اگر مجھے اس سے بڑھ کر کچھ پوچھنا ہوتا ہے وہ میں سیفی بھائی سے پوچھتا ہوں کیوں کے ان کا تجربہ بہت زیادہ ہے اور وہ ہمیشہ میری مدد کرتے ہیں۔

انہوں نے 2021 کے بہترین لمحے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میرا اور تمام پاکستانیوں کا بھی فیورٹ لمحہ ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes