Recent Comments

No comments to show.

بہت مشکل ہوتا ہے جب آپ سابق کپتان ہوں اور ٹیم کے ریزرو میں چلے جائیں۔۔ چیئرمین رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو شاباشی دے دی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ سکواڈ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب رکھی تھی۔

جہاں کھلاڑیوں نے اپنے تحفے بھی حاصل کیے اور ورلڈ کپ کے بارے میں اپنے لمحات بھی شیئر کیے۔

ان میں سرفراز احمد بھی ہیں جو کہ ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل تو تھے لیکن ان کو میچز کھیلنے کا چانس نہیں ملا۔

رمیز راجہ نے اسی بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بہت مشکل ہے اس بات کو ہضم کرنا جب آپ سابق کپتان رہے ہوں اور اب آپ ٹیم کے ریزرو میں شامل تھے لیکن میں ان کو شاباشی دوں گا وہ ٹیم مین ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes