Recent Comments

No comments to show.

”دل کے مریضوں کے لیے یہ نسخہ کسی جادو سے کم نہیں۔ دو مہینوں میں کمزور دل انتہائی طاقت ور ہو جا ئے گا۔“

آرٹیکلز
کیا گرمی میں سرسوں استعمال کر سکتے ہیں؟

میرے محترم بھائیو گرمی میں کرنی سرسوں چاہیے سرسوں ٹھنڈی ہو تی ہے سرسوں ٹھنڈی ہو تی ہے او میرے محترم بھائیو جتنی آپ لوگوں میں آ گ لگی ہوئی ہے آج یہ جو بھائیوں بھائیوں کے درمیان آ گ ہے اس کو نہ تھوڑا سا گہرائی میں جا کر سمجھو پوری دنیا میں جھگڑا آ گ کا اور مٹی کا ہے پوری دنیا میں جھگڑا کس کا ہے آ گ ش ی ط ا ن ہے مٹی آدم ہے اور جس کو اللہ قرآن میں کیا فر ما یا۔ بے شک ش ی ط ا ن تمہارا کھلا د ش م ن ہے۔ ش ی ط ا ن ہمارا د ش م ن ہے وہ آ گ ہے۔ اور آ گ کو ہمیشہ کس سے ٹھنڈا کر نا چاہیے پانی سے۔ مٹی سے یہ جو سرسوں کا تیل ہے واللہ گرمیوں میں سب سے بہترین دنیا کا تیل یہ سرسوئی ہے۔ اور استعمال کر نا کیا میں تو کہتا ہوں کہ دل کے مریض دو مہینے اس کو استعمال کر یں اور پھر رپورٹ کروائیں اپنی انجوگرافی کر ائیں دیکھو فرق پڑتا ہے کہ نہیں پڑتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes