Recent Comments

No comments to show.

”گردوں کی کمزوری“

آرٹیکلز
ایک منفرد موضوع کمزوری کے حوالےسے جامع گفتگو آپ کو بتائیں گے۔

آج آپ کو گردوں کی کمزوری کا علاج ، اسباب، وجوہات اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتائیں گے۔ کمزور ی گردوں کی ہوتو ہمارے سارے زندگی کا مفلوج ہوجاتی ہے۔ زندگی ایسے مفلوج ہوجاتی ہے کہ ہماری ہوا کا نظام اس میں خراب ہوجاتا ہے۔ ہمارے یورین کا نظام اس میں خراب ہوجاتا ہے۔ جس سے ہماری ساری زندگی کا دارومدار ہے ۔کہ جو پانی ہم نے پیا اس کو فلٹر کرنے کا نظام ہمارے گردے ہیں۔ اگر گردے ہی خراب ہوجائیں تو ہمارے پانی کا جو وجود ہے۔ جو کہ فاسد پانی ہمارے جسم سے خارج کرنے کا نام گردے ہیں۔ تو ہم اس سے فیضیاب نہیں ہوسکتے ۔ جب اس سے فیضیاب نہیں ہوتے تو ہمیں بے شمار بیماریوں کا سامنا ہوتاہے۔ ہمارے اندر جو تیزاب کی لہر ہے وہ ہر جگہ جاتی ہے۔ وہ ہر چیز کو کھانا شروع ہوجاتی ہے۔ اگر گردے ہمارے ٹھیک ہوتے ہیں۔ تو پھر ہماری صحت کا سارا اچھا پن وجود میں آتا ہے۔ آج آپ کو بتائیں گے کہ گردوں کی کمزوری کی سب سے بڑی وجہ جو کہ نوٹ نہیں کی جاتی ہے۔ وہ ہے شارٹ یورین کو روکنا۔ لیٹ کرنا۔ یعنی کہ یورین شارٹ آیا اور ہم نے کہا کہ ابھی کریں گے۔ ابھی کریں گے۔ ابھی ہوگا۔ ابھی ٹھہر کےوغیرہ وغیرہ ۔ اس سے جو ہے تیزاب ہمارے جو گ وشت ہے گردوں کا۔ اس میں سوراخ کردیتا ہے۔ یاپس کردیتا ہے۔ یا سوزش کردیتا ہے۔ پھر ہمارے گردوں کا مسئلہ شروع ہوجاتا ہے۔ جس سے ہم مختلف بیماریوں کےشکارہوجاتے ہیں۔ اس میں سب سے بڑا آسان حل ہے۔ کہ ہم زیادہ سے زیادہ صا ف پانی پئیں۔ او ر زیادہ سے زیادہ جب بھی ہمیں شارٹ یورین کی حاجت ہو تو ہم فوری طور پر نکاسی کریں۔ اور اللہ کا شکر ادا کریں۔ کیونکہ جب یورین شارٹ خارج نہیں ہوتا تو ہمیں ڈائیلاسز کروانے پڑتے ہیں۔ جو کہ ہمارے لیے زندگی اذیت ترین دور میں شامل ہوجاتا ہے۔ جس سے اکثر اوقات زندگی بھی ختم ہوجاتی ہے۔اس لیے ہم آپ کو یہ اطلا ع دیتے ہیں ۔ کہ آپ زیادہ سے زیادہ جب پانی پئیں۔ اور اگر شارٹ یورین پانی پینےسے آتا ہے تو آپ اللہ کا شکر ادا کریں۔ تو آپ جلدی سے جلدی شار ٹ یورین کی حاجت کو پورا کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes