Recent Comments

No comments to show.

”بائی پاس کی کوئی ضرورت نہیں“

آرٹیکلز
آج دل کے مریضو ں کے لیے ایک ایسانسخہ ہے۔

جن لوگوں کی دل کی شریانیں بند ہیں۔ اور ڈاکٹروں نے ان کو بائی پاس کا کہا ہے۔ یہ نسخہ ایسے لوگوں کےلیے ہے۔ جس کے استعمال سے آپ کی بند شریانیں اللہ کے حکم سے ضرور کھلیں گی۔ آپ لوگ اس نسخہ پر عمل کریں۔ اس کو بنائیں۔ا ور اس کو کھائیں۔ انشاءاللہ! ایک ہفتے کے اندر اندر آپ لوگوں کو اس کا بہت اچھا رزلٹ ملےگا۔ کیونکہ جو دل کا مسئلہ ہے وہ بہت ہی سیرس ہے۔ ہمیں دل کےبارے میں سوچنا چاہیے۔ بہت جلدی اس کا بائی پاس اور آپریشن سے بچنے کےلیے کچھ نہ کچھ ضرورکریں۔ تاکہ آپ اس سے بچ سکیں۔ اس کےلیے آپ کےلیے ایک بہت ہی اکسیر نسخہ لائے ہیں۔ یہ نسخہ بہت ہی آسان ہے۔ یہ مشکل نسخہ نہیں ہے۔ اس میں چند چیزیں شامل ہیں۔ وہ چیزیں کونسی کونسی ہیں۔ وہ آپ کو بتاتے ہیں۔ آپ نے ایک پیالی لیموں کا رس لینا ہے۔ ایک پیالی ادرک کا رس لیناہے۔ ایک پیالی لہسن کا رس لینا ہے۔ اور ایک پیالی سر کہ سیب لینا ہے۔ یہ چار چیزیں ہیں۔ ان چاروں چیزوں کو آپ لوگوں نے مکس کرلینا ہے۔ اور کسی برتن میں ڈال کر دھیمی آنچ پر آدھا گھنٹہ پکائیں۔ اتنا پکائیں آدھے گھنٹے میں یہ چار پیالیاں جب تک تین پیا لیاں نہ رہ جائیں۔ تب تک آپ نے اس کو پکاتے رہنا ہے۔ آپ نے اس محلول کو ٹھنڈا کرکے اس میں جتنا وزن اس محلول کا ہے۔ اس میں اتنا ہی وزن شہد کا ڈال دیں۔ چھوٹا شہد لیں تو بہت ہی بہترین ہے۔ کوشش کریں کہ جو شہد ہے وہ آپ خود اتاریں۔ دو نمبر شہد نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ کو چھوٹی مکھی کا شہد نہیں ملتا تو آپ بڑی مکھی کا شہد ڈال سکتے ہیں ۔ آپ نے ہم وزن شہد ملا کر خوب اچھی طرح سے مکس کرکے کسی صاف بوتل میں رکھ لینا ہے۔ اور روزانہ صبح اٹھ کر نہار منہ تین کھانے کے چمچ کھائیں ۔ انشاءاللہ! دل کی شریانیں کھل جائیں گی۔ اور روزانہ ورز ش بھی ضرو ر کریں۔ ہماری جسم کےلیے ، دل کے لیے ورزش بہت اہم ہے۔ اور زیادہ سے زیادہ پانی پئیں ۔ جتنا پانی زیادہ پئیں گے ۔ا تنا ہی فائدہ ہوگا۔ آپ اس نسخہ کا استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس سے ضرور فائدہ ہوگا۔ آ پ کے دل کی جو بند شریانیں ہیں۔ وہ ضرو ر کھل جائیں گی۔ یہ بہت ہی اکسیر نسخہ ہے ۔ ا س کو عام نہ لیں۔ یہ چند چیزیں آ پ ملا کر اس نسخہ پر عمل کریں۔ انشاءاللہ! آپ کےدل کا مسئلہ ٹھیک ہوجائےگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes