Recent Comments

No comments to show.

نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے نیا نظام متعارف کروانے کی تیاری ! اب نکاح کیسے رجسٹرڈ ہوگا؟ طریقہ کار کیاہوگا؟

آرٹیکلزپاکستان
ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف،میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک

بھرمیں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کر دیئے جائیں گے۔نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف کی جائے گی ۔ امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک ماہ کا کورس کروائیں گے ،ٹیب پے نکاح پڑھانے کانکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا۔اس میں نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا،گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوں گے پھربائیو میٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا۔دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوایا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کر لیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگااگر ایک نکاح کی فیس جمع نہ کروائی تو دوسرا نکاح درج نہیں ہوسکتا، امام مسجد کی سم کے ذریعے پیسے لوکل گورنمنٹ کے اکائونٹ میں منتقل ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes