Recent Comments

No comments to show.

بہترین حل نکل آیا ،یہ بیماری بھی ختم ہوجاتی ہے

آرٹیکلز
اگر آپ صبح خالی پیٹ امرود کے پتے کھانا شروع کردیتے ہیں تو آپ اپنے جسم سے بہت سی بیماریوں کو ختم کرسکتے ہیں

آپ کو اپنے گھر میں امرود کا پودا ضرور لگانا چاہئے اگر آپ کے پاس تھوڑی سی بھی جگہ ہے تو امرود کا درخت لگائیں اس امرود کے پتے روزانہ ضرور خالی پیٹ کھائیں یعنی جب آپ صبح اٹھتے ہیں تو سب سے پہلے آپ نے تین امرود کے پتے ہرروز کھانے ہیں اگر آپ ایسا کریں گے تو اس سے جو آپ کو فائدے ہوں گے پڑھ کر آپ حیران ہوجائیں گے کیونکہ امرود کے پتوں میں وٹامن سی بہت زیادہ ہوتا ہے اور یہ ہماری ایمیونٹی کو بڑھاتا ہے ہماری بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کو بڑھاتا ہے۔

SOON

امرود کے پتوں میں اینٹی آکسیڈنٹ اجزا موجود ہوتے ہیں جو ہمیں کینسر سے بچاتے ہیں اس کے اندر اینٹی بیکٹیریل اجزاء ہیں جوہمیں بیکٹیریا سے بچاتے ہیں یہ اینٹی انفلامنٹری ہے جو ہمیں سکن الرجی خارش داغ دھبے اور کیل مہاسوں سے بچاتا ہے بہت سے فائدے ہیں امرود کے پتوں کے۔ اگر آپ ہر روز صبح امرود کے پتے کھاتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا کیا فائدے ہوتے ہیں ۔پہلافائدہ ہے ڈینگی بخار کے لئے : اگر کسی کو بھی ڈینگی بخار ہوجائے تو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے آپ نے بس امرود کے پتے صبح خالی پیٹ کھانے ہیں اور اس ڈینگی کے سیلز اتنی تیزی سے بڑھتے ہیں کہ اتنی تیزی سے سیلز تو آپ کی کی وی بھی نہیں بڑھا سکتی ڈینگی بخار ہونے پر امرود کے پتوں کا کاڑھا بنا کر پئیں ڈینگی بخار ہونے پر آپ نے امرود کے پتوں کا کاڑھا کیسے بنانا ہے۔

SOON

اس کے لئے آپ امرود کے دس سے پندرہ پتے لے کر اس میں دو گلاس پانی کے ڈال کر انہیں اچھے سے ابالیں اور تب تک ابالیں جب تک کہ پانی ایک گلاس باقی نہ رہ جائے اب اس پانی کو چھان لیجئے اب یہ آپ کے امرود کے پتوں کی چائے تیار ہے آپ چاہیں تو اس کے اندر ایک چمچ شہد بھی شامل کرسکتے ہیں اب آپ نے ہر روز صبح خالی پیٹ امرود کے پتوں کے کاڑھے کو کو پینا ہے اس کو پینے سے آپ کے سیلز بہت ہی تیزی سے بڑھیں گے اور آپ کا بخار دیکھتے ہی دیکھتے ختم ہوجائے گا۔شوگر میں بھی امرود کے پتے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہیں اور آج کل شوگر سے تو ہرکوئی پریشان ہے ہر دوسرے تیسرے گھر میں شوگر کا مریض ہے اور شوگر کی جو سب سے بری بات ہے کہ شوگر ہونے پر اس انسان کو ہر روز دوائی کھانی ہی پڑتی ہے کیوں کھانی پڑتی ہے کیونکہ ہمیں ڈاکٹرز ڈرادیتے ہیں وہ کہتے ہیں۔

کہ اگر دوائی نہیں کھاؤ گے تو مرجاؤ گے اور اس ڈر کی وجہ سے لوگ ہر روز دوائی کھاتے ہیں اور انہیں اس کی لت لگ جاتی ہے جس وجہ سے دوائی کھائے بنا ان مریضوں کا شوگر کنٹرول ہوتا ہی نہیں ہے لیکن یہ شوگر کا لیول ہی تو ہے اور یہ کنٹرول میں رہنا ایک قدرتی عمل ہے جب آپ پنکریاز کا دھیان نہیں رکھتے پنکریاز مین انسولین کی پروڈکشن ہوتی ہے جب یہ انسولین پروڈکشن کم ہوجاتی ہے تو شوگر ہوجاتی ہے آپ اپنی انسولین کی پروڈکشن کو بڑھا بھی سکتے ہیں اگر آپ صبح خالی پیٹ امرود کے پتے کھاتے رہیں گے تو اس سے آپ کا پنکریاز مضبوط رہے گا جس سے وہ اپنے آپ انسولین کی پروڈکشن بڑھا دے گا ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

50% LikesVS
50% Dislikes