Recent Comments

No comments to show.

منفرد شادی۔۔ 6 بہنوں نے اپنے چچا کے 6 بیٹوں سے پسند کی شادی کرلی

آرٹیکلز
اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں منفرد شادی ، 6بہنوں نےچچا کے 6 بیٹوں کیساتھ شادی کر لی ، سوشل میڈیا پر شادی کے خوب چرچے

۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے رہائشی محمد لطیف کی 6 بیٹیاں ایک ہی گھر رخصت ہوگئیں، والدین نے بچوں کے اصرار پر شادی کی اجتماعی تقریب بھی دھوم دھام سے سجائی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق دلہن انعم کا کہنا ہے کہ ہم 6 بہنیں ہیں، ہماری شادی ایک ساتھ ہورہی ہے اور ہم خوش ہیں۔دلہا شکیل نے خوشی کے اس موقع پر کہا کہ ایک جوائنٹ فیملی بن رہی ہے جبکہ ساجد

کا کہنا ہے کہ سب بھائی ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes