Recent Comments

No comments to show.

سموگ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ٗ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے سموگ اور گردوغبار سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی۔محکمہ موسمیات نے کہاہے

کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان،بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کی شدت میں کمی کاامکان ہے، محکمہ موسمیات کا مزید کہناتھا کہ پیرسے دھندکی شدت میں اضافے کاامکان

50% LikesVS
50% Dislikes